مندرجات کا رخ کریں

بیللیریواوول

متناسقات: 42°52′38″S 147°22′25″E / 42.87722°S 147.37361°E / -42.87722; 147.37361
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیللیریو اوول سے رجوع مکرر)
بیللیریو اوول
بلنڈ اسٹون ایرینا
بیللیریو اوول، 2005ء
سابقہ نامکوئی نہیں
مقامبیللیریو، تسمانیا
متناسقات42°52′38″S 147°22′25″E / 42.87722°S 147.37361°E / -42.87722; 147.37361
مالککلیرنس، تسمانیا
عاملتسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن
گنجائش20,000
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد1913
افتتاح1914
لاگت تعمیرنامعلوم
معمارمختلف
کرایہ دار
تسمانیا ٹائیگرز (کرکٹ)
کلیرنس فٹ بال کلب (تسمانیا فٹ بال لیگ)
ہوبارٹ ہریکینز (کرکٹ)
شمالی میلبورن فٹ بال کلب (آسٹریلیا فٹ بال لیگ)
ویب سائٹ
www.blundstonearena.com.au
بلنڈ اسٹون ایرینا
میدان کی معلومات
اینڈ نیم
چرچ اسٹریٹ اینڈ
ریور اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ16-20 دسمبر 1989:
 آسٹریلیا بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ14-18 جنوری 2022:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ12 جنوری 1988:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ11 نومبر 2018:
 آسٹریلیا بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ٹی2021 فروری 2010:
 آسٹریلیا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2024 اکتوبر 2022:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  زمبابوے
پہلا خواتین ایک روزہ17 جنوری 1991:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری خواتین ایک روزہ7 فروری 2016:
 آسٹریلیا بمقابلہ  بھارت
پہلا خواتین ٹی2021 فروری 2010:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری خواتین ٹی2026 جنوری 2023:
 آسٹریلیا بمقابلہ  پاکستان
بمطابق 26 جنوری 2023
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/56407.html کرک انفو

بیللیریو اوول (Bellerive Oval) جسے بلنڈسٹون ایرینا (Blundstone Arena) بھی کہا جاتا ہے، بنیادی طور پر ہے ایک کرکٹ اور آسٹریلیا کے قوانین فٹ بال کا میدان ہے جو آسٹریلیا کی ریاست تسمانیا کے شہر ہوبارٹ کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔

حاضری ریکارڈ

[ترمیم]
شمار۔ تاریخ ٹیمیں کھیل مقابلہ مجمع
1 14 جنوری 2003 آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان کرکٹ ایک روزہ 16,719
2 14 جنوری 2007 آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ ایک روزہ 15,690
3 18 جنوری 2009 آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ کرکٹ ایک روزہ 15,671
4 21 جنوری 2010 آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز کرکٹ T20 15,575
5 16 جنوری 2005 آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان کرکٹ ایک روزہ 15,503
6 21 جنوری 2011 آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان کرکٹ ایک روزہ 15,125
7 2 جنوری 2015 ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ برسبین ہیٹ کرکٹ T20 14,744
8 22 جنوری 2012 ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ سڈنی سکسرز کرکٹ T20 14,185
9 7 جولائی 2012 شمالی میلبورن بمقابلہ ویسٹ کوسٹ آسٹریلوی قوانین فٹ بال AFL 14,113 [1]
10 7 جنوری 2015 ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ میلبورن رینیگیڈز کرکٹ T20 13,918

آخری تجدید 19 اپریل 2013

بیللیریو اوول

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-18