بھارت میں مردم شماری
Appearance
بھارت میں ہر دس دال میں مردم شماری ہوتی ہے اور اب تک 15 مرتبہ مردم شماری ہو چکی ہے۔ آخری مردم شماری 2011ء میں ہقئی تھی۔ مردم شماری کی ابتدا 182ء میں ہوئی تھی اور پہلی مکمل مردم شماری 1881ء میں ہوئی تھی۔و1و 1949ء کے بعد حکومت ہند کی وزارت داخلی امور، حکومت ہند کی زیر نگرانی رجسٹرار جنرل اور سینسس کمشنر آف انڈیا مردم شماری کراتا ہے۔ 1951ء کے بعد سے تمام مردم شماری 1948ء مردم شماری ایکٹ کے تحت انجام پائی۔ آخری مردم شماری 2011ء میں ہوئی تھی اور اگلی مردم شماری 2021ء میں ہوگی۔
آزادی سے قبل مردم شماری
[ترمیم]- جائزہ
- بھارت میں مردم شماری، 1827ء
- بھارت میں مردم شماری، 1881ء
- بھارت میں مردم شماری، 1891ء
- بھارت میں مردم شماری، 1901ء
- بھارت میں مردم شماری، 1911ء
- بھارت میں مردم شماری، 1921ء
- بھارت میں مردم شماری، 1931ء
- بھارت میں مردم شماری، 1941ء
آزاد ہند کی مردم شماری
[ترمیم]- بھارت میں مردم شماری، 1951ء
- بھارت میں مردم شماری، 1961ء
- بھارت میں مردم شماری، 1971ء
- بھارت میں مردم شماری، 1981ء
- بھارت میں مردم شماری، 1991ء
- بھارت میں مردم شماری،2001
- بھارت میں مردم شماری، 2011ء
- بھارت میں مردم شماری، 2021ء
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بھارت میں مردم شماری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- باضابطہ ویب گاہ
- بھارت مردم شماری 2011ء – بھارت کی آبادی
- شہر جن کی آبادی 1 لاکھ اور اس سے زیادہ ہے، مردم شماری 2011ء