بھارتی مسلح افواج
Appearance
بھارتی مسلح افواج (انگریزی: Indian Armed Forces) بھارت کی رسمی فوج ہے جو تین پروفیشنل [1][2] خدمات پر مشتمل ہے: بھارتی فوج، بھارتی بحریہ اور بھارتی فضائیہ۔ بھارت کا صدر بھارتی مسلح افواج (عسکریہ بھارت) کا سپریم کمانڈر ہے۔ بھارتی مسلح افواج بھارتی حکومت کی وزارت دفاع (ایم او ڈی) کے زیر انتظام ہیں۔اس کے پاس دنیا کا تیسرا سب سے بڑا دفاعی بجٹ بھی ہے۔[3]
جائزہ
[ترمیم]نگار خانہ
[ترمیم]-
نئی دہلی ساؤتھ بلاک میں واقع وزارت دفاع کا صدر دفتر
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Indian Armed Forces"۔ Know India Portal۔ NIC, GoI۔ 25 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2015
- ↑ "CIC Order" (PDF)۔ Right to Information۔ CIC, GoI۔ 25 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2015
- ↑ https://www.sipri.org/sites/default/files/2020-04/fs_2020_04_milex_0_0.pdf