بند گوبھی
Appearance
بند گوبھی ایک سبزی ہے جو Brassica Oleracea خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اسے عموماً سلاد میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی بہت سی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ ہلکا سبز سے لے کر گہرا سبز ہوتا ہے۔ یہ اصل میں پتے ہوتے ہیں۔ اسے گھریلو باغیچوں میں آسانی سے اگایا جا سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر بند گوبھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |