مندرجات کا رخ کریں

برقیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برقی جزیات

برقیات یا الیکٹرانیات (Electronics) ہندسیات کی ایک شاخ ہے جس میں مختلف برقی جُزْیات (electric components) جیسے نیم موصل (semiconductor)، مزاحم (resistor)، امالہ گر (inductor)، برقی مکثفہ (capacitor)، قُزمہ-ساخات اور خلائی نلیوں (vacuum tube) میں برقی بار کے بہاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

آج کل ہماری ارد گرد موجود تقریباً ہر مشین میں کوئی نہ کوئی برقی پرزہ ضرور موجود ہوتا ہے۔ مثلاً ریڈیو، ٹیلی وژن، موبائل فون اور کمپیوٹر وغیرہ۔ اس وقت برقیاتی صنعت دنیا کی سب سے بڑی صنعتوں میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]