ایل جی جی ایکس
Appearance
برانڈ | G series |
---|---|
صانع | ایل جی الیکٹرونکس |
اشاعت | دسمبر 16، 2013 |
پیشرو | ایل جی آپٹیمس جی پرو |
متعلقہ | ایل جی جی2 |
قِسم | اسمارٹ فون / فیبلیٹ |
Form factor | Slate |
ابعاد | 150.6 ملی میٹر (5.93 انچ) H 76.1 ملی میٹر (3.00 انچ) W 9.2 ملی میٹر (0.36 انچ) D |
وزن | 167 گرام (5.9 oz) |
آپریٹنگ سسٹم | اینڈروئیڈ 4.3 |
SoC | Qualcomm Snapdragon 600 APQ8064T |
سی پی یو | 1.7 GHz quad-core Qualcomm Krait 300 |
جی پی یو | Adreno 320 GPU |
ریم | 2 جی بی ریم |
میموری | 32 جی بی |
قابل نقل میموری | microSDXC up to 64GB |
بیٹری | Removable Li-Pol 3,140 mAh |
ڈسپلے | 5.5 انچ (140 ملی میٹر) diagonal 1080p IPS Plus LCD 1920x1080 (401 ppi) Corning® Gorilla® Glass 2 |
عقبی کیمرا | 13 MP, LED flash |
فرنٹ کیمرا | 2.1 MP |
ایل جی جی ایکس (انگریزی: LG Gx) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ یہ فون مورخہ 16 دسمبر 2013ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔
خصوصیات
[ترمیم]- آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
- فرنٹ کیمرا: 2.1 میگاپکسل
- عقبی کیمرا: 13 میگاپکسل
- سکرین: 1920×1080
- وزن: 167 گرام
- سی پی یو: 1.7 گیگاہرٹز کواڈ کور
- ریم: 2 میگابائٹ
- میموری: 32 میگابائٹ