ایلزبتھ اول
Appearance
ایلزبتھ اول Elizabeth I | |
---|---|
ایلزبتھ اول , 1575 میں بنائی گئی تصویر | |
ملکہ برطانیہ | |
17 November 1558 – 24 مارچ 1603 | |
پیشرو | برطانوی ملکہ میری اول اور ہسپانونی فلپ دوم |
جانشین | جیمز اول |
خاندان | ٹیوڈر |
والد | ہنری ہشتم |
والدہ | این بولین |
پیدائش | 7 ستمبر 1533 گرینچ, انگلستان |
وفات | 24 مارچ 1603 لندن, برطانیہ | (عمر 69 سال)
تدفین | ویسٹمنسٹر ایبے |
دستخط |
ایلزبتھ اول (انگریزی | Elizabeth) انگلستان کی ملکہ جو ہنری ہشتم کی بیٹی اور مغل بادشاہ جلال الدین اکبر (اکبر اعظم) اور عباس اعظم کی ہمعصر تھی۔ ملکہ این بولین کے بطن سے پیدا ہوئی۔ اس کاعہد برطانیہ میں نشاۃ ثانیہ کا عہد ہے۔ برطانیہ کو اس کی فراست و تدبر سے عروج ہوا۔ ادب اور فنون کو ترقی ہوئی جس کا نقطہ عروج شیکسپیئر کی ذات ہے۔ برطانوی جہاز رانی کو فقید المثال کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ ہسپانوی بیڑے کو تباہ کیا گیا۔ ہندوستان اور دیگر مشرقی ممالک میں تجارتی کمپنیاں قائم کی گئیں۔ ان وجوہ کی بنا پر اس کے عہد کو(عہد زریں ) کہا جاتا ہے۔ انکا انتقال 1603ء میں ہوا۔
ویکی ذخائر پر ایلزبتھ اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- ایلزبتھ اول
- 1533ء کی پیدائشیں
- 1603ء کی وفیات
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- انگریز فرماں روا
- انگریز مصنفات
- برطانوی شخصیات
- پروٹسٹنٹ شاہی حکمرانان
- خاندان ٹیوڈر
- سترہویں صدی کی انگریز خواتین
- سترہویں صدی کی انگریز شخصیات
- سترہویں صدی کی خواتین
- سترہویں صدی کی خواتین حکمران
- سولہویں صدی کی انگریز خواتین
- سولہویں صدی کی انگریز شخصیات
- سولہویں صدی کی خواتین
- سولہویں صدی کی خواتین حکمران
- سولہویں صدی کی مصنفات
- سولہویں صدی کے انگریز مصنفین
- سولہویں صدی کے شعراء
- سولہویں صدی کے مترجمین
- سولہویں صدی کے مصنفین
- ملکہ
- ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات
- ٹاور آف لندن کے قیدی
- گرینچ کی شخصیات
- ایلزبیتھی دور کی شخصیات
- انگریز شاعرات
- ویلش نژاد انگریز شخصیات