مندرجات کا رخ کریں

اورینٹل کالج سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اورینٹل کالج سکھر سندھ میں واقع ایک کالج ہے جہاں سندھی اور اردو "ادب" کی تعلیم دی جاتی ہے اور جس کا مقصد مشرقی تعلیم کا فروغ ہے۔ یہ کالج سید عطا حسین شاہ موسوی نے 1956ء میں قائم کیا ۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص 192
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔