مندرجات کا رخ کریں

انگوٹھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگوٹھے کا یہ مخصوص نشان جو کئی تہذیبوں میں تائید کی علامت سمجھا جاتا ہے

انگوٹھا انسانی پنجے کا نہایت اہم جزو ہے۔ انگوٹھا زیادہ تر انسانی ہاتھ میں موجود سب سے پہلی انگلی جو دوسری انگلیوں کی نسبت تھوڑی موٹی اور چھوٹی ہونے کے باوجود نہایت مضبوط اور چیزوں کی گرفت میں انتہائی اہم ہوتی ہے۔