انڈونیشیا قومی کرکٹ ٹیم
Appearance
فائل:Cricket Indonesia logo.png | ||||||||||
ایسوسی ایشن | انڈونیشین کرکٹ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||||||||
کپتان | کدیک گامانتیکا | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017) ملحق رکن (2001) | |||||||||
آئی سی سی جزو | مشرقی ایشیا - بحر الکاہل | |||||||||
| ||||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | بمقابلہ جنوبی کوریا at پرتھ; 25 فروری 2002 | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | v جاپان at سانو انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, سانو; 9 اکتوبر 2022ء | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | v جنوبی کوریا at سانو انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ, سانو; 18 اکتوبر 2022ء | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 1 جنوری 2023ء کو کی گئی تھی |
انڈونیشیا کی قومی کرکٹ ٹیم مردوں کی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں ملک انڈونیشیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ انڈونیشیا میں کرکٹ پر کرکٹ انڈونیشیا (سابقہ انڈونیشیا کرکٹ فاؤنڈیشن) کے زیر انتظام ہے۔ کرکٹ انڈونیشیا 2001ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن بنا [5] اور 2017ء میں ایسوسی ایٹ ممبر بنا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 جون 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
- ↑ "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com
- ↑ "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "The Home of CricketArchive"