المشاعر المقدسہ میٹرو لائن
Appearance
جائزہ | |||
---|---|---|---|
مقامی نام | قطار المشاعر المقدسة | ||
مالک | مکہ عوامی ٹرانسپورٹ (قطارات مكة للنقل العام) | ||
مقامی | مشرقی مکہ، سعودی عرب | ||
ٹرانزٹ قسم | عاجلانہ نقل و حمل | ||
لائنوں کی تعداد | 1 | ||
تعداد اسٹیشن | 9 | ||
آپریشن | |||
آغاز آپریشن | 13 نومبر 2010[1] | ||
عامل | چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن لمیٹڈ | ||
کردار | بالائی | ||
گاڑیوں کی تعداد | 204 carriage 17[2] twelve-car trainsets of CRRC Changchun Type A | ||
ریل کی لمبائی | 276·8 میٹر لمبا اور 3091 ملی میٹر چوڑا، (5 دروازے 12 کار ٹرینیں)[2] | ||
تکنیکی | |||
نظام کی لمبائی | 18.1 کلومیٹر (11.2 میل) | ||
پٹری وسعت | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) معیاری گیج | ||
برق کاری | 1,500 V راست رو Overhead catenary | ||
|
المشاعر المقدسہ میٹرو لائن (عربی: قطار المشاعر المقدسة) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ایک میٹرو لائن ہے۔ دنیا کی تمام میٹرو کے مقابلے میں یہ سب سے زیادہ گنجائش رکھتا ہے، یہ سال میں صرف 7 دن کام کرتا ہے اور مکہ، جبل رحمت، مزدلفہ اور منیٰ کے مقدس مقامات کے درمیان زائرین کے لیے خصوصی شٹل ٹرین کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ حج کے دوران بسوں اور کاروں کے ذریعہ وجہ سے ہونے والی بھیڑ کو کم کیا جا سکے۔
لائن (قطار) کا افتتاح 13 نومبر 2010ء میں ہوا[1] جب 25 سے 29 نومبر کے درمیان 1431ھ حج کا موقع تھا۔[2] یہ لائن مستقبل کے مکہ میٹرو سے الگ بنائی گئی اور مکہ میٹرو سے اس کو جوڑنے کے کوئی امکان نہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Hajj pilgrims take the metro to Makkah"۔ Railway Gazette International۔ November 15, 2010۔ 03 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2014
- ^ ا ب پ