الجامعہ
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی غیرجانبداری یا اس میں شامل مواد و مآخذ کی صحت شکوک سے بالاتر نہیں۔ ویکیپیڈیا میں ایسے مواد کو جلد درست نا کیے جانے پر حذف کر دیا جاتا ہے، تبادلۂ خیال۔ |
الجامعہ شیعہ حضرات کے نزدیک ایک روحانی کتاب ہے جسے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیان کیا اور اسے حضرت علی نے قلمبند کیا۔ اہل تشیع کے نزدیک قرآن مجید کے ساتھ ساتھ یہ مزید راہنمائی کا اصلی منبع و مآخذ حدیث نبوی ہے۔
تفصیل
[ترمیم]مختلف شیعہ منابع میں اس کا ذکر ہے بعض کے نزدیک یہ ایک صندوقچے میں موجود ہے جس میں گذشتہ انبیا کی کتابیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تلواریں شامل ہیں۔ نیز ان کا یہ بھی ماننا ہے کہ یہ کتاب ایک امام سے دوسرے امام کے پاس منتقل ہوتے ہوتے امام مہدی کے پاس پہنچی ہے۔ تمام ائمہ تشیع اپنی رہنمائی کے لیے اس کتاب کی طرف رجوع کرتے تھے۔