اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن
Appearance
Islamabad–Muzaffarabad Branch Line | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
مقامی نام | اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن |
ٹرمینل | اسلام آباد ریلوے اسٹیشن مظفر آباد |
اسٹیشن | 2 |
آپریشن | |
مالک | پاکستان ریلویز |
آپریٹر | پاکستان ریلویز |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 128 کلومیٹر (80 میل) مجوزہ 6 کلومیٹر (3.7 میل) موجودہ[1] |
اسلام آباد-مظفر آباد برانچ لائن پاکستان کی متعدد ریلوے لائنوں میں سے ایک ہے جو پاکستان ریلویز کی تجویز کردہ ہے۔ مجوزہ 128 کلومیٹر (80 میل) لائن کراچی-پشاور ریلوے لائن پر نور ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو گی اور آزاد جموں و کشمیر کے دار الحکومت مظفر آباد پر ختم ہوجائے گی۔
اسٹیشنز
[ترمیم]موجودہ ایکٹو لائن
مجوزہ لائن
- بہارہ کہو
- سمبلان
- کھجوت
- مری
- بھوربن
- دیول شریف
- بیروٹ
- کوہالہ
- مظفرآباد
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pakistan Railways Time & Fare Table 2015" (PDF)۔ Musafir (بزبان انگریزی and Urdu)۔ Pakistan۔ October 2015: 106 (50)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016