مندرجات کا رخ کریں

ادے امیش للت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ادے امیش للت

معلومات شخصیت
پیدائش 9 نومبر 1957ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بھارتی عدالت عظمیٰ جج   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 اگست 2014  – 26 اگست 2022 
بھارت کے چیف جسٹس [1] (49  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 اگست 2022  – 8 نومبر 2022 
این وی رمنا  
 
عملی زندگی
پیشہ منصف ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ادے امیش للت (انگریزی: Uday Umesh Lalit) اگست 2014 کو بار کی جانب سے سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج کے طور پر تعینات کیے گئے تھے۔ جسٹس ایس ایم سکری کے بعد جسٹس للت بھارت کے دوسرے چیف جسٹس بنے، جنھیں براہ راست بار سے سپریم کورٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔ جس سکری نے، 1971 میں 13 ویں سی جے آئی کے طور پر خدمات انجام دیں۔ جسٹس للت نے دو میعادوں تک سپریم کورٹ کی قانونی خدمات کمیٹی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ جسٹس یو یو للت کے سر کئی تاریخی فیصلوں کا سہرا بندھتا ہے۔ وہ 9 نومبر 1957 کو سولاپور، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے جسٹس للت جون، 1983 میں بار کونسل آف مہاراشٹر اینڈ گوا میں ایک وکیل کے طور پر شامل ہوئے تھے۔ انھوں نے اپنی پریکٹس جنوری 1986 میں دہلی منتقل کرنے سے پہلے دسمبر 1985 تک بمبئی ہائی کورٹ میں پریکٹس کی۔ وہ بھارت کے 49ویں چیف جسٹس مقرر کیے گئے تھے۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بنام: Uday Umesh Lalit — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اگست 2022
  2. https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1850738