مندرجات کا رخ کریں

احمد سجلماسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
احمد سجلماسی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1679ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1743ء (63–64 سال)[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  بربر زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو عباس احمد بن مبارک بن محمد بن علی بن مبارک سجلماسی لمطی (1090ھ-1156ھ ) المغرب کے مالکی فقیہ تھے ۔ انہوں نے عبد العزیز دباغ سے تعلیم حاصل کی، اور ان کے الفاظ کو کتاب "الابریز من کلام سیدی عبد العزیز" میں جمع کیا تھا۔ [8]

شیوخ

[ترمیم]
  • ابو عبد اللہ محمد بن عبد القادر فاسی
  • ابو عبد اللہ محمد بن احمد قسنطینی
  • ابو عباس احمد بن علی بن عبد الرحمن جرندی اندلسی فاسی
  • قاضی ابو محمد عبد القادر بن العربی بوخریص کاملی جعفری فلالی
  • ابو حسن علی بن احمد حریشی

تلامذہ

[ترمیم]
  • ابو عباس احمد بن محمد بن حمدون بن مسعود طاہری حسنی جوتی
  • ابو علی حسن بن علی بوعنانی
  • ابو علی حسن بن رحال معدانی التدلاولی
  • احمد بن حسن بن محمد، مقودی عرفی نام مکودی
  • ابو عبد اللہ محمد بن طالب بن سودہ مری فاصی تاودی۔[9]

تصانیف

[ترمیم]
  • كشف اللَّبس عن المسائل الخمس
  • إنارة الأفهام بسماع ما قيل في دلالة العام
  • شرح المحلى على جمع الجوامع
  • ردّ التشديد في مسألة التقليد
  • تحرير مسألة القبول على ما تقتضيه قواعد الأصول والمعقول
  • مقالة الصواب في بيان حال بني مزاب
  • المقالة الوافية في شرح القصيدة الدالية.[9]

وفات

[ترمیم]

آپ کا انتقال جمعہ کی رات 19 جمادی الاول (1156ھ) کو ہوا اور اپنے شیخ عبد العزیز دباغ کے پہلو میں دفن ہوئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g20fbq — بنام: Ahmed ibn al-Mubarak al-Lamati — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01142596 — بنام: Aḥmad Ibn-al-Mubārak al- Lamāṭī
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16526232w — بنام: Aḥmad ibn Mubārak al- Siǧilmāsī al-Lamṭī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/5953 — بنام: Aḥmad ibn Mubārak al-Lamaṭī
  5. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/154562505 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2022 — اجازت نامہ: CC0
  6. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/136103936 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2022 — اجازت نامہ: CC0
  7. "ترجمة السجلماسي اللمطي"۔ مدونة محمد مال الله۔ 13/01/2010۔ اخذ شدہ بتاریخ نيسان 2012 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |access-date= و|date= (معاونت)[مردہ ربط]
  8. ^ ا ب "أبو العباس أحمد بن مبارك اللَّمَطي السجلماسي (ت1156هـ) – بوابة الرابطة المحمدية للعلماء" (عربی میں)۔ 2022-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-10