مندرجات کا رخ کریں

ابو اسحاق زجاج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو اسحاق زجاج
(عربی میں: إبراهيم بن السري بن سهل)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 857ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 923ء (65–66 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  ماہرِ لسانیات [1]،  سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو اسحاق زجاجادب اور نحوکے علما میں سے تھے

نام

[ترمیم]

ابو اسحاق ابراہیم بن محمد السّری بن سہل الزجاج النحوی

ولادت

[ترمیم]

الزجاج کی ولادت 241ھ 855ء بغداد میں ہوئی[2]

تعلیم و تربیت

[ترمیم]

الزجاج نے قرآن کریم کے معانی کے بارے میں کتاب لکھی ہے۔ آپ نے مبرد اور ثعلب سے ادب سیکھا ہے۔ آپ شیشہ گری کیا کرتے تھے۔ پھر اسے چھوڑ کر ادب میں اشتغال کیا اور اسی کی طرف منسوب ہو گئے۔

تصنیفات

[ترمیم]

1۔ معانی القرآن 2۔ کتاب خلق الانسان 3۔ کتاب فعلت و افعلت 4۔ کتاب الاشتقاق 5۔ کتاب العروض 6۔ کتاب القوافی 7۔ کتاب الفرق 8۔ کتاب خلق الفرس 9۔ کتاب مختصر فی النحو 10۔ کتاب ما ینصرف و مالا ینصرف 11۔ کتاب ابیات سیبویہ (یہ کتاب ابیات سیبویہ کی شرح ہے)۔ 12۔ کتاب النوادر 13۔ کتاب الانواء 14۔ تفسیر جامع المنطق 15۔ مختصر النحو 16۔ کتاب الآمال

وفات

[ترمیم]

آپ نے 19 جمادی الآخری 311ھ 923ء کو جمعہ کے روز بغداد میں وفات پائی ہے۔ آپ کی عمر 80 سال سے زیادہ تھی۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 1 — صفحہ: 40 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  2. الاعلام خیر الدین زرکلی
  3. تاریخ ابن خلکان المعروف وفیات الاعیان و ابناء الزمان جلد 1 صفحہ : 51 نفیس اکیڈیمی اردو بازار کراچی