مندرجات کا رخ کریں

ابن سبعین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن سبعین
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1217ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1270ء (52–53 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ [1][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اندلس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو محمد عبد الحق بن سبعين (614ھ۔ 9 شوال 669ھ / 1217ء۔ 1269ء ) اندلس کا مشہور عرب صوفی اور مفکر تھا۔ وحدت الوجود اور اخوت صوفیہ کا علمبردار تھا۔ فریڈرک دوم (پروشیا) کے فلسفیانہ سوالات کے جوابات لکھنے کی وجہ سے یورپ میں زیادہ مشہور ہوا۔

سپین میں پیدا ہوا اور سبتہ میں زندگی گزاری۔

حوالہ جات

[ترمیم]