مندرجات کا رخ کریں

آیزو 3166-2:UM

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:UM آیزو 3166-2 میں امریکی چھوٹے بیرونی جزائر کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

[ترمیم]
رمز ذیلی تقسیم
نام
ذیلی تقسیم
زمرہ
UM-81 جزیرہ بیکر جزیرہ
UM-84 جزیرہ ہاولینڈ جزیرہ
UM-86 جزیرہ جاروس جزیرہ
UM-67 جزیرہ جانسٹن مرجانی جزیرہ
UM-89 کنگمین ریف مرجانی جزیرہ
UM-71 جزیرہ مڈوے مرجانی جزیرہ
UM-76 جزیرہ ناواسا جزیرہ
UM-95 جزیرہ پالمیرا مرجانی جزیرہ
UM-79 جزیرہ ویک مرجانی جزیرہ

حوالہ جات

[ترمیم]

ملاحظات

[ترمیم]