آریہ بھٹ
Appearance
آریہ بھٹ | |
---|---|
(سنسکرت میں: आर्यभट) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سنسکرت میں: आर्यभट) |
پیدائش | سنہ 476ء پاٹلی پوترا |
وفات | سنہ 550ء (73–74 سال) پاٹلی پوترا |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات ، ریاضی دان [1][2][3]، منجم |
شعبۂ عمل | فلکیات ، ریاضی |
درستی - ترمیم |
قدیم ہندوستان کا ایک ماہر علم و نجوم و ریاضی۔ پاٹلی پتر (پٹنہ) میں 486ء میں پیدا ہوا۔ زمین کی محوری گردش کا قائل تھا اور اُس نے وہی تصور پیش کیا جسے 1632ء میں گلیلیو نے پیش کیا۔ اُس نے سورج اور چاند گرہن کے اسباب کی سائنسی توضیح کی۔ علوم نجوم میں مشہور تصنیف آریا سدھانت اس کی یادگار ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/Cities/Patna/Enter-Amartya-Sen-the-historian/articleshow/4167845.cms
- ↑ http://www-history.mcs.st-and.ac.uk/Mathematicians/Aryabhata_I.html
- ↑ جلد: 37 — صفحہ: 1-16 — شمارہ: 1 — https://dx.doi.org/10.1080/00029890.1930.11987026 اور https://dx.doi.org/10.2307/2299980 — Some Applications of Groups to Geometry
ویکی ذخائر پر آریہ بھٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |