مندرجات کا رخ کریں

امارت شرق اردن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
امارت شرق اردن
Emirate of Transjordan
إمارة شرق الأردن
1921–1946
پرچم Transjordan
امارت شرق اردن، بھورا
امارت شرق اردن، بھورا
حیثیتفلسطینی برطانوی مینڈیٹ اور شرق اردن یادداشت
دار الحکومتعمان (شہر)
عمومی زبانیںعربی
حکومتبادشاہت
امیر 
• 1921–1946
عبداللہ اول بن حسین
برطانوی نمائندہ 
• اپریل 1921 – اکتوبر 1921
البرٹ ابرامسن
• اکتوبر 1921 – نومبر 1921
ٹی ای لارنس
• نومبر 1921 – اپریل 1924
ہیری سینٹ جان فلبی
• اپریل 1924 – مارچ 1939
ہنری فورٹنم کاکس
• مارچ 1939 – 17 جون 1946
ایلک کرک برائیڈ
تاریخی دوربین جنگی دور
• قاہرہ کانفرنس
مارط 1921
• 
11 اپریل 1921
• آزادی کا اعلان
25 اپریل 1923
• اینگلو شرق اردن معاہدہ
20 فروری 1928
• لندن معاہدہ
22 مارچ 1946
• 
25 مئی 1946
ماقبل
مابعد
مملکت شام
مملکت حجاز
اردن
صوبہ الجوف
شرق اردن کی ایک ڈاک ٹکٹ

امارت شرق اردن (Emirate of Transjordan) (عربی: إمارة شرق الأردن) اپریل 1921 میں قائم ایک برطانوی محمیہ ریاست تھی۔ 1946 میں امارت ایک آزاد ریاست بن گئی اور 1951 میں سرکاری طور پر اسے ھاشمی مملکت اردن قرار دیا گیا۔