مندرجات کا رخ کریں

آیزو 3166-2:SM

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

آیزو 3166-2:SM آیزو 3166-2 میں سان مارینو کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

رمز ذیلی تقسیم نام
SM-01 آکواویوا
SM-06 بورگو ماجورے
SM-02 کیئزانووا
SM-03 دومانیانو
SM-04 فائتانو
SM-05 فیورنتینو
SM-08 مونتےجاردینو
SM-07 سان مارینو
SM-09 سیراوالے

حوالہ جات

ملاحظات

مزید دیکھیے