مندرجات کا رخ کریں

کرپٹون

یہ بہترین مضمون ہے۔ مزید تفصیل کے لیے یہاں طق کریں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:00، 19 فروری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← ے \1)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کرپٹون ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Kr ہے اور جوہری عدد 36 ہے۔ یہ ایک بے رنگ، بے بو، بےذائقہ نوبل فارغہ (نوبل گیس) ہے جو فضا میں ٹریس مقدار میں پائی جاتی ہے اور اکثر فلوروسینٹ لیمپ میں دیگر نایاب فارغوں (گیسوں) کے ساتھ استعمال ہوتی ہے۔ غیر معمولی استثناء کے ساتھ کرپٹون کیمیائی طور پر غیر فعال ہے۔