مندرجات کا رخ کریں

برقیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:14، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
برقی جزیات

برقیات یا الیکٹرانیات (Electronics) ہندسیات کی ایک شاخ ہے جس میں مختلف برقی جُزْیات (electric components) جیسے نیم موصل (semiconductor)، مزاحم (resistor)، امالہ گر (inductor)، برقی مکثفہ (capacitor)، قُزمہ-ساخات اور خلائی نلیوں (vacuum tube) میں برقی بار کے بہاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

آج کل ہماری ارد گرد موجود تقریباً ہر مشین میں کوئی نہ کوئی برقی پرزہ ضرور موجود ہوتا ہے۔ مثلاً ریڈیو، ٹیلی وژن، موبائل فون اور کمپیوٹر وغیرہ۔ اس وقت برقیاتی صنعت دنیا کی سب سے بڑی صنعتوں میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]