مندرجات کا رخ کریں

جارج ڈبلیو بش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج ڈبلیو بش
(انگریزی میں: George W. Bush ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
گورنر ٹیکساس (46  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 جنوری 1995  – 21 دسمبر 2000 
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (34  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 دسمبر 2000  – 20 جنوری 2001 
منتخب در ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2000ء  
بل کلنٹن  
بارک اوباما  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (43  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 2001  – 20 جنوری 2009 
منتخب در ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2000ء اور ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2004ء  
بل کلنٹن  
بارک اوباما  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: George Walker Bush ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 جولا‎ئی 1946ء (78 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیو ہیون [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ڈیلاس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 183 سنٹی میٹر ،  182 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب یونائیٹڈ میتھوڈسٹ چرچ [10][11]،  ایپسکوپل کلیسیا [12]،  میتھوڈسٹ کلیسیا [13]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن لیگن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ لورا بش (5 نومبر 1977–)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد باربرا بش ،  جینا بش ہیگر [9]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جارج ایچ ڈبلیو بش [14][9]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ باربرا بش [14][9]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ڈوروتھی بش کوخ ،  مارون پی بش ،  جیب بش [9]،  نیل بش   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان بش خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ییل کالج (1964–1968)
دا کنکیذڈ اسکول (1959–1961)
فلپ اکیڈمی (1961–1964)
ہارورڈ بزنس اسکول (1973–1975)
ییل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم تاریخ کی سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [9]،  تشویقی خطیب ،  آپ بیتی نگار ،  مصور ،  رگبی یونین کھلاڑی ،  فوجی افسر ،  ریاست کار ،  کاروباری شخصیت ،  سرمایہ کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15][16]،  ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل رگبی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ امریکی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ فرسٹ لیفٹنینٹ   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر امریکی مسلح افواج (2001–2009)  ویکی ڈیٹا پر (P598) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں عراقی جنگ ،  جنگ افغانستان ،  مورو تنازع ،  شمال مغرب پاکستان میں جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان عبد العزیز السعود  
 آرڈر آف زاید
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ
 آرڈر آف سیکا تونا
 فلاڈلفیا لبرٹی میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جارج واکر بش (George Walker Bush) امریکا کے سابق اور 43 ویں صدر ہیں۔ صدر بش دوسری بار امریکی صدارت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2001 اور 2004 میں منتخب ہوئے۔ اپنے ہمنام باپ سے ممیز کرنے کے لیے اسے عرف عام میں "ڈب یا (doubya یعنی انگریزی حرف W)" کہا اور لکھا جاتا تھا،

ستمبر 2001 میں جب امریکا پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تو صدر بش نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کا اعلان کیا۔ افغانستان پر حملہ کیا گیا اور طالبان کی حکومت کو ختم کر دیا گيا۔ اس کے بعد صدر بش نے عراق پر حملہ کیا بے شمار لوگ مارے گئے۔ دہشت پر جنگ سلسلہ میں مسلمانوں کو امریکا سے باہر کیوبا عقوبت خانے میں قید کر کے تشدد کے احکام دیتا رہا۔[17][18]

صدر بش کی پالیسیوں کو دنیا ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ امریکی اسلحہ بیچنے اور مشرق وسطی میں تیل اور قدرتی گیس کے کنوں پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے۔

صدر بش کے آبا و اجداد کا تعلق سمرسیٹ انگلستان سے ہے۔ وہ سترھویں صدی میں امریکا آئے۔ صدر بش 6 جولائی 1946ء کو پیدا ہوئے۔ وہ امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر بھی رہے۔ صدر بش کے والد بھی امریکا کے صدر رہ چکے ہیں۔

جنگی جرائم

تنظیم العفو بین الاقوامی نے اکتوبر 2011ء میں کینیڈا کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بُش کو دورہ کینیڈا کے دوران میں جنگی جرائم اور تشدد کے الزام میں گرفتار کیا جاوے۔[19]

متعلقہ مضامین

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. George W. Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2018 — سے آرکائیو اصل فی 17 اگست 2019
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gf0rfk — بنام: George W. Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/152980 — بنام: George W. Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bush-george-walker — بنام: George Walker Bush — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: George Bush — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/78761
  6. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bushg — بنام: George W. Bush
  7. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=george+walker;n=bush — بنام: George Walker Bush
  8. ^ ا ب ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/no95049848 — بنام: Bush, George W. (George Walker), 1946- — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2022
  9. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/12145391X — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2024
  10. http://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/shows/jesus/etc/script.html
  11. http://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/shows/jesus/etc/script.htmlhttps://web.archive.org/web/20110513191123/http://www.nytimes.com/2001/04/16/us/bush-celebrates-easter-at-an-outdoor-service.html — سے آرکائیو اصل
  12. http://www.nytimes.com/2001/04/16/us/bush-celebrates-easter-at-an-outdoor-service.html
  13. https://www.webcitation.org/619JPXaOA?url=http://www.pbs.org/wgbh/pages/frontline/shows/jesus/etc/script.html — سے آرکائیو اصل فی 23 اگست 2011
  14. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  15. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb135678148 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18766179
  17. عالمی اشتراکی موقع جال 6 نومبر 2010ء، "Torturer-in-chief: Bush brags about waterboarding"
  18. "Guantanamo lawyers speak out on decade of torture and abuse"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 14 ستمبر 2011ء۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-15
  19. "Amnesty calls on Canada to arrest George W. Bush"۔ سی بی سی۔ 12 اکتوبر 2011ء۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-05