مندرجات کا رخ کریں

خنصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:04، 9 ستمبر 2011ء از Luckas-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (r2.7.1) (روبالہ جمع: av:ГьитӀинкилищ)

انسانی دستی پنجے کی سب سے آخری اور سب سے چھوٹی انگلی کو خنصر کہا جاتا ہے جبکہ اس کے عام فہم نام چھنگلی یا چیچی انگلی بھی ہیں۔