مندرجات کا رخ کریں

خنصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:16، 6 اپریل 2018ء از BukhariBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏top: درستی)

انسانی دستی پنجے کی سب سے آخری اور سب سے چھوٹی انگلی کو خنصر کہا جاتا ہے جبکہ اس کے عام فہم نام چھنگلی یا چیچی انگلی بھی ہیں۔