مندرجات کا رخ کریں

"ریڈن (مارٹل کامبیٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
سطر 21: سطر 21:
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:38، 14 جنوری 2024ء

فائل:Raiden.jpg
ریڈن مارٹل کامبیٹ کا ایک مشہور شخص ہے

ریڈن مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کا ایک مشہور شخص ہے۔

شکل

[ترمیم]

ریڈن کے لباس کا مخصوص ترین حصہ اس کی ٹوپی ہے، جو وہ کئی مارٹل کامبیٹ کے کھیلوں میں کنگ لاؤ کی طرح ہتھیار کے طور پہ استعمال کرتا ہے۔ اس کا لباس چینی شاؤلن کو مدنظر رکھ کے بنایا گیا ہے۔

سپاہیانہ فن

[ترمیم]

ریڈن آندھی کو لڑائ میں استعمال کرتا ہے۔ وہ طوفانوں کو بھی قابو کر سکتا ہے اور کئی کھیلوں میں وہ اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے لڑنے کا انداز شاؤلن سے ملتا ہے لیکن اس کی کئی قوتوں کے باعث اس کے شاؤلن طریقے مکمل طور پہ واضح نہیں ہوتے۔ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی آلاینس میں یہ نان چوان اور جوجیٹسو استعمال کرتا ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

ریڈن چاند کا سپاہی کہلاتا ہے اور وہ آندھیوں کا سردار بھی ہے۔ اسنے خود دنیا کو کئی دفعہ بچایا ہے اور اب یہ باقی سپاہیوں مثلآ لیو کینگ کی مدد کرتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ ڈیسیپشن میں اس کو بلاٰخر لیو کینگ سے خود لڑنا پڑتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

ریڈن (مارٹل کامبیٹ)