Topic Depression in Pakistan, Causes and Effects
Topic Depression in Pakistan, Causes and Effects
Topic Depression in Pakistan, Causes and Effects
FAISALABAD
ABSTRACT
All over the world, 150 million people undergo with injuries due to
depression at some point in life time and nearly 1 million commit
suicide annually. It is now recognized that depressive disorders in the
developing world are a serious public health concern, predicted to
become the most common cause of disability by the year 2020.The
high frequency of depression in developing countries is not well
understood. This study aimed to replicate the finding of a high
occurrence of depression in Pakistan and evaluate in detail the
connected causes and effects.
Meaning of Depression
Symptoms of Depression
1. Being sad and depressed all the time or most of the time
2. Don't be fond of the things and things you are interested in first,
don't enjoy anything.
3. Feeling physically or mentally weak, feeling very tired.
4. Not being able to concentrate on daily tasks or things.
5. Feeling inferior, low self-esteem.
6. Keep blaming yourself for the little things of the past, think of
yourself as useless and useless.
7. Frustration with the future.
8. Suicidal thoughts or attempted suicide.
9. Sleep deprivation.
Causes of Depression
Some people may or may not have a specific cause for depression.
Many people who are depressed and suffer from depression do not
understand the cause of their depression. Nevertheless, their
depression sometimes becomes so severe that they need help and
treatment.
Matters of life
It is normal to feel sad for a while after a traumatic event, such as the
death of a loved one, divorce, or loss of a job. For the next few weeks
we keep thinking and talking about it. Then after a while we realize
this fact and come back to our daily life. But some people get out of
this sadness.
Physical illnesses
Personality
Depression can happen to anyone at any time, but some people have a
higher risk of developing depression than others. This may be due to
our personality as well as our childhood experiences.
Drinking
Inheritance
س کی کئی اور مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے درج ذیل وجوہات بھی ہیں۔
اسالم آباد کی ایک معروف کلینیکل سائیکاٹرسٹ ذوفشاں قریشی کے مطابق ڈپریشن اور
اینزائٹی وراثتی امراض ہیں اور یہ ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہو سکتے
ہیں ،اس کے عالوہ خواتین کے حمل کے دوران ماں اگر شدید دباؤ والے ماحول میں
رہی ہو تو خاص طرح کے ہارمون ’کارٹیسال‘ پر پڑنے والے اثرات کی وجہ سے بچے
کے دماغ پر منفی اثر پڑتا ہے اور مستقبل میں بچے کے کسی ذہنی مرض کے شکار
ہونے کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔
اس کے عالوہ اگر پیدائش کے بعد 2سے تین سال کے ابتدائی عرصے میں والدین سے
بچوں کی پرورش میں کوئی غفلت یا کوتاہی سر زد ہو انہیں الڈ پیار میں بگاڑا جائے یا
حد سے زیادہ سختی کی جائے تو ایسے بچے نوجوانی میں ڈپریشن یا دیگر نفسیاتی
مسائل کا شکار رہتے ہیں جو بعد ازاں شادی کے بعد تعلقات پر بھی براہ راست اثر
انداز ہوتے ہیں۔
پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں ڈپریشن کی شرح تیزی سے بڑھنے کی ایک بڑی
وجہ معاشی مسائل بھی ہیں ،بڑے شہروں میں آبادی کے پھیالؤ اور پر تعیش الئف
اسٹائل کو اختیار کرنے کے جنون میں چیلنجز بڑھ گئے ہیں ،اسٹیٹس کو کی دوڑ میں
ہر کوئی جائز و ناجائز طریقے سے زیادہ سے زیادہ کما کر ایک دوسرے سے آگے
نکلنے کے جنون میں اچھائی اور برائی میں تمیز بھولتا جا رہا ہے جس کے باعث نہ
صرف سماجی نظام زوال کا شکار ہے بلکہ خونی رشتوں میں بھی خود غرضی اور
مفاد پرستی بڑھتی جارہی ہے۔
ایسے میں حساس فطرت اور درد مند دل رکھنے والے افراد تیزی سے ذہنی امراض کا
شکار ہو رہے ہیں کیونکہ ہر موڑ پر انسان کے روپ میں ایک بھیڑیا اسے نوچنے کو
بیٹھا ہے ،اس کے ساتھ ہی بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور آفس میں سینئر افراد یا باس
کے خراب رویوں کے باعث بھی نوجوان نسل تیزی سے ڈپریشن کا شکار ہو رہی ہے
اور فی الوقت 100میں سے 10نوجوان اپنے نفسیاتی مسائل کے باعث تھراپسٹ کے
زیر عالج ہیں۔
گزشتہ چار ،پانچ دہائیوں کے دوران انسان نے سائنس و ٹیکنالوجی خصوصا مصنوعی
ذہانت کے میدان میں جو سنگ میل عبورکیے ہیں وہ پچھلی 2صدیوں کی مجموعی
ترقی پر بھاری ہیں ,الیکٹرانکس¯ آالت اور مصنوعی ذہانت کی وجہ سے ہماری
زندگیوں میں جو انقالب آیا ہے وہ کسی سے ڈکھا چھپا نہیں ہے مگر دیکھا جائے تو اس
تیز ترقی کے فوائد کے ساتھ شدید نقصانات بھی سامنے آئے ہیں اور ترقی یافتہ ممالک
کے بعد اب ترقی پذیر اور پسماندہ ممالک میں بھی سماجی و معاشرتی نظام تیزی سے
زوال کا شکار ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ڈپریشن کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی غلط فہمیاں اور
توہمات
آج کی نسل ایک ڈیجیٹل دور میں جی رہی ہے جو ایک کلک یا موبائل پر چند پنچز سے
ہر چیز کا ححصول چاہتی ہے جبکہ والدین ابھی تک پرانی اقدار و روایات کے حامل
ہیں ,اس وجہ سے والدین اور بچوں میں فاصلے بہت بڑھ گئے ہیں ,نہ تو والدین بچوں
کے رجحانات کو دیکھ کر خود کو بدلنے پر آمادہ ہیں اور نہ ہی اوالد ان کے پرانے
طور طریقوں اور روایات کو قبول کرنا چاہتی ہے ،نتیجتا ً ہر گھر میں ایک باغی یا
احساسات سے عاری بچہ جنم لے رہا ہے جن کی زندگی کا واحد مقصد صرف اور
صرف اپنی خواہشات کی تسکین ہے۔
سوشل میڈیا کا ہر وقت استعمال بھی ڈپریشن کا ایک سبب ہے—فوٹو :شٹر اسٹاک
سوشل میڈیا نے گزشتہ ایک سے ڈیڑھ دہائی میں ہماری سماجی زندگی کو اپنی آہنی
پنجوں میں جکڑ لیا ہے ،اسمارٹ فونز کی آمد کے بعد سوشل میڈیا کا استعمال پاکستان
میں بھی تیزی سے بڑھتا گیا اور فی الوقت پاکستان اسمارٹ فونز در آمد کرنے والے
صف اول کے ممالک میں سے ایک ہے ،مگر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہر نئی ایجاد کے
دیوانے ہو کر اس کے منفی استعمال کو ہی فروغ دیتے ہیں۔
فیس بک،ٹوئٹر ،انسٹا گرام اور سماجی رابطے کی دیگر تمام ویب سائٹس بنانے کا
مقصد دنیا بھر کے افراد کو آپس میں جوڑ کر عالمی امن کو فروغ دینا تھا مگر ہماری
نوجوان نسل نے انہیں ایک 'پیرالل الئف"کے طور پر لیا ،جہاں ہر کوئی اپنی اصل
شخصیت کو چھپائے ،ماسک ڈالے مسٹر و مس پرفیکٹ بنا بیٹھا ہے ،جس سے نئی نسل
میں نفسیاتی و ذہنی عوارض بڑھ گئے ہیں کیونکہ لوگ اپنے نقائص کے ساتھ خود کو
قبول کرنے پر تیار نہیں ہیں ،اسی لیے اپنوں اور قریبی رشتوں سے فاصلے بہت بڑھ
گئے ہیں اور گھروں میں لوگ ساتھ بیٹھ کر بات چیت کے بجائے اسمارٹ فونز پر
مصروف رہتے ہیں۔
موبائل فونز کے بہت زیادہ استعمال سے دماغ پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں،
قوت برداشت کم ہونے سے نوجوان نسل میں ڈپریشن و اینزائٹی کی شرح تیزی سے
بڑھی ہے مگر ہم ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بجائے سوشل میڈیا کے نشے میں
اس طرح مبتال ہیں کہ ان کے بغیر ہماری زندگی ادھوری ہے۔
دوسری جانب نئی نسل کے والدین بھی اپنی ذمہ داری¯¯اں ص¯¯حیح ط¯¯ور پر ادا ک¯¯رنے اور
بچوں کو توجہ دینے کے بجائے سوشل میڈیا اور موبائل پر وقت گزارنا پسند ک¯¯رتے ہیں
جو آنے والی نسل میں ڈپریشن اور اینزائ¯¯ٹی سے بھی س¯¯نگین نفس¯¯یاتی ع¯¯وارض کا ریڈ
سگنل ہے۔
Conclusion.