4 اپریل
Appearance
2 اپریل | 3 اپریل | 4 اپریل | 5 اپریل | 6 اپریل |
واقعات
[ترمیم]- 1581ء - سر فرانشش ڈریک نے دنیا کا ایک چکر پورا کر لیا۔
- 1814ء - نپولین نے پہلی بار حکومت چھوڑ دی۔
- 1905ء - کانگڑا میں شدید زلزلے میں 3،70،000 لوگ جاں بحق ہوئے۔
- 1939ء - فیصل دوم عراق کے بادشاہ بن گئے۔
- 1949ء - بارہ ممالک نے معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے نیٹو کی بنیاد رکھی۔
- 1976ء - کمبوڈیا کے شاہزادہ نورودوم سیہانوک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
- 1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان، کی موت کی سزا پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان کو پھانسی دے دی گئی۔ بہت سے ممالک نے احتجاجا پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے جو افغانستان پر سوویت فوج کشی کے بعد امریکی دباؤ کے زیر اثر بحال ہو گئے۔
- 2006ء فرانس میں تیس لاکھ لوگوں نے پہلے ایمپلائمنٹ کانٹریکٹ قانون کے خلاف مظاہرہ کیاسات لاکھ افراد نے پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیااور طلبہ تنظیموں نے ہڑتال کا اعلان کیا [1]
- 1973ء نیوریارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرکا افتتاح ہوااور وہاں موجود دفاتر نے باقاعدہ کام کا آغاز کیا[1]
- 1969ء امریکی سرجن دینٹان کولے نے پہلا مصنوعی عارضی دل تبدیل کیا[1]
- 1905ء بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر کانگرا میں زلزلہ آیا جس میں بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
ولادت
[ترمیم]- 1932ء - اینتھونی پرکنز، امریکی اداکار
- 1960ء - ہیوگو ویونگ، برطانوی نژاد آسٹریلوی اداکار
- 1965ء - رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، امریکی اداکار
- 1970ء - بیری پیپر، کینیڈین اداکار
- 1979ء - ہیتھ لیجر، آسٹریلوی اداکار
وفات
[ترمیم]- 1892ء - پوپ نکولس چہارم
- 1841ء - ولیم ہیری ہیرنگٹن، سابق امریکی صدر
- 1968ء - مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، امریکی سیاہ فام سماجی کارکن
- 1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان