مندرجات کا رخ کریں

31 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
29 مئی 30 مئی 31 مئی 1 جون 2 جون

واقعات

[ترمیم]
  • 526ء ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے  [1]
  • 1935ء - کوئٹہ میں 7.7 کی شدت کے زلزلے سے 40,000 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1970ء - پیرو میں 7.9 کی شدت کا زلزلہ آیا جس میں 66,794 اور 70,000 کے درمیان ہلاک اور 50,000 زخمی ہوئے۔
  • 2017ء - کابل میں جرمن سفارت خانے کے قریب رش کے اوقات میں ایک پرہجوم چوراہے پر ایک کار بم دھماکہ ہوا، جس میں 90 سے زیادہ افراد ہلاک اور 463 زخمی ہوئے۔
  • 1923ء چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا [1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو

"