2 جنوری
Appearance
31 دسمبر | 1 جنوری | 2 جنوری | 3 جنوری | 4 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 1492ء - سقوط غرناطہ، بنو نصر کے آخری حکمران ابو عبد اللہ نے عیسائیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1965ء - ایوب خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- 1972ء - پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو قومیایا جائے گا۔
- 1992ء فیڈرل شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا [1]
- پاکستان 1977ء میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا [1]
- ارجنٹائن1974ء میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ [1]
- 1972ء -پاکستان کی تمام اہم صنعتوں کو قومیا لیاگیا [1]
- 1942ء - جنگ عظیم دوئم کے دوران فلپائن کے دار الحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ [1]
- 1857ء - برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ [1]
- 1839ء - چاند کی پہلی تصویر فرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی [1]
- 1492ء - سقوطِ غرناطہ : اندلس سے مسلمانوں کی حکومت کا خاتمہ [1]
- 2016ء - سعودی عرب میں سعودی شیعہ عالم نمر باقر النمر اور ان کے ساتھ 46 دیگر افراد کو دہشت گردی، بغاوت اور بیرونی ممالک کے اشارہ پر مداخلت کے الزامات کی مد میں سزائے موت دی۔
- 2016ء - پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملہ، میں 5 شدت پسند اور 8 بھارتی فوجی و دیگر اہلکار ہلاک ہو ئے۔
ولادت
[ترمیم]- 1642ء - محمد رابع، عثمانی سلطان (و۔ 1693)
- 1699ء - عثمان ثالث، عثمانی سلطان (و۔ 1757)
- 1920ء - آئزک ایسیموو، امریکی کیمیادان اور مصنف (و۔ 1992)
- 1929ء - لہری، پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ممتاز مزاحیہ اداکار متحدہ ہندوستان کے شہر کان پور میں پیدا ہوئے
- 1940ء - سعود الفیصل، سعودی وزیر خارجہ (و۔ 2015)
- 1967ء - ٹیا کریرا، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1983ء - کیٹ بوسورتھ، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور پروڈیوسر
- 1932ء - انجم اعظمی، اردو کے ممتاز شاعر اور نقاد تھے۔
وفات
[ترمیم]- 2018ء – علی اکبر معین فر، ایرانی کے پہلے وزیر پٹرولیم۔ اور سیاست دان۔ (1928ء)
- 2019ء – جیفری لینگ لینڈز، برطانوی فوجی افسر اور معلم (پ۔ 1917ء)۔[2]
- 2024ء – صالح العاروری، فلسطینی عسکریت پسند، حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ڈپٹی چیئرمین (2017 سے)، عز الدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر (1993 سے) اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک۔ [3]
- 2024ء – سرتاج عزیز، 94 سال، پاکستانی سیاست دان اور ماہر معاشیات، وزیر خارجہ (1998–1999، 2013–2017)، قومی سلامتی کے مشیر (2013–2015) اور تین بار وزیر خزانہ رہے۔[4]
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- 1919ء لتھووینیاکو آزادی حاصل ہوئی [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ "PM Imran's teacher Geoffrey Langlands passes away in Lahore"۔ 02 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2019
- ↑ Hamas deputy leader abroad Saleh al-Arouri killed in alleged Israeli strike in Lebanon
- ↑ PML-N leader and former finance minister Sartaj Aziz passes away at 95