1912ء گرمائی اولمپکس
Appearance
1896 گرمائی اولمپکس (سویڈن:Olympiska sommarspelen 1912)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the V Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے چوتھے اولمپکس تھے، جو سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں 5 مئی تا 22 جولائی 1912ء کو منعقد ہوئے۔
میدان
[ترمیم]12 مختلف میدانوں میں مقابلے منعقد ہوئے۔
مقابلے
[ترمیم]درجہ ذیل کھیلوں میں مقابلے ہوئے۔
{{Columns-list|2|
تمغاجات
[ترمیم]- کلید
درجہ | ملک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | ریاستہائے متحدہ | 25 | 19 | 19 | 63 |
2 | سویڈن (میزبان ملک) | 24 | 24 | 17 | 65 |
3 | برطانیہ عظمی | 10 | 15 | 16 | 41 |
4 | فن لینڈ | 9 | 8 | 9 | 26 |
5 | فرانس | 7 | 4 | 3 | 14 |
6 | جرمنی | 5 | 13 | 7 | 25 |
7 | جنوبی افریقا | 4 | 2 | 0 | 6 |
8 | ناروے | 4 | 1 | 4 | 9 |
9 | کینیڈا | 3 | 2 | 3 | 8 |
مجارستان | 3 | 2 | 3 | 8 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر 1912ء گرمائی اولمپکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Stockholm-1912-summer-olympics "Stockholm 1912" تحقق من قيمة
|url=
(معاونت)۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی
ماقبل | گرمائی اولمپکس سویڈن V Olympiad (1912) |
مابعد |