16 نومبر
Appearance
14 نومبر | 15 نومبر | 16 نومبر | 17 نومبر | 18 نومبر |
واقعات
[ترمیم]- 1945ء – یونیسکو کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1988ء – عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی? [1]
- 1988ء – ایک دہائی بعد پہلے عام انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی کی بینظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان بن گیئں۔
- 1988ء – [[ایسٹونیا نے داخلی معاملات میں خود مختاری کا اعلان کیا?[1]
- 1971ء – پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر وقار یونس پیدا ہوئے [1]
- 1962ء – کویت نے پہلا اسلامی آئین اپنایا [1]
- 1945ء – اقوام متحدہ کے ادارے یونائیڈڈ نیشنز ایجوکیشنل ،سائنٹیفک اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن یونیسکو کا قیام [1]
- 1944ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی اتحادی بمبار طیاروں نے جرمنی کاشہر ڈیورن مکمل طور پر تباہ کر دیا [1]
- 1897ء – پاکستان کا نام تجویز کرنے والے مسلم رہنما چوہدری رحمت علی کا یوم پیدائش [1]
ولادت
[ترمیم]- 42 ق م – تیبیریس، رومی حکمران (و۔ 37ء)
- 1897ء – چوہدری رحمت علی، پکستانی سیاسی کارکن (و۔ 1951)
- 1909ء – مرزا ناصر احمد، بھارتی نژاد احمدی رہنما (و۔ 1982)
- 1922ء – حوزے سارا ماگو، پرتگالی ناول نگار (و۔ 2010ء)
- 1966ء – طاہر شاہ، انگریز صحافی و مصنف
- 1967ء – لیزا بونت، امریکی اداکارہ و ہدایت کارہ
- 1971ء – وقار یونس، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1949ء – اسماعیل تارا، پاکستانی مزاحیہ اداکار
- 1846ء – اکبر الہ آبادی، مصنف، شاعر
وفات
[ترمیم]- 1240ء – ابن عربی، شیخ اکبر، اندلسی صوفی، فلسفی، صاحب فتوحات مکیہ (پ۔ 1165ء)
- 1272ء – ہنری سوم شاہ انگلستان (پ۔ 1207ء)
- 1808ء – مصطفی رابع، عثمانی سلطان (پ۔ 1779ء)
- 1856ء – محمد ابراہیم ذوق بہادر شاہ ظفرؔ کے استاد اور اردو کے شاعر جو غالب کے معاصر تھے۔
- 1999ء- عنایت اللہ التمش، پاکستانی مشہور تاریخی ناول نگار، صحافی اور جنگی وقائع نگار
- 1999ء – ڈینئیل نیتھن، امریکی خرد حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1928ء)
- 2005ء – ہنری ٹاوبی، کینیڈا نژاد امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1915ء)
- 2006ء – ملٹن فریڈمان، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1912ء)