مندرجات کا رخ کریں

یودھیشتر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یودھیشتر ہا یودھشتر (انگریزی: Yudhishthira) (سنسکرت: युधिष्ठिर, سنسکرت حروف تہجی کی بین الاقوامی نقل حرفی: Yudhiṣṭhira) پانچ پانڈؤ بھائیوں میں سب سے بڑا ہے۔ اس کا ذکر قدیم رزمی مہا بھارت میں ملتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]