مندرجات کا رخ کریں

ہواباز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایف-16 طیّار، دورانِ پرواز

ہواباز یا پائلٹ (اور ہوا نورد) (aviator)، ایک شخص جو بطور مشغلہ یا بطورِ پیشہ ہوائی جہاز اُڑاتا ہے۔ با الفاظِ سلیس: ایک ایسا انسان جو ہوائی جہاز اُڑاتا ہے اسے طیار کہا جاتا ہے۔ طیار کی جمع طیارین (aviators) ہوتی ہے جس میں ی پر تشدید آتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]