مندرجات کا رخ کریں

گیل گادوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیل گادوت
(عبرانی میں: גל גדות ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عبرانی میں: גל גדות ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 اپریل 1985ء (39 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راس العین، اسرائیل [3]،  فتح تکو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اشکنازی [4][5]،  اسرائیلی یہود [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ گہرا بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 178 سنٹی میٹر [6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب یہودیت [8][5]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت اسرائیلی دفاعی افواج [5]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 4 [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ [10][2]،  ماڈل [11]،  شریک مقابلہ حسن ،  فیشن ماڈل ،  فلم ساز ،  منچ اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  شریک مقابلہ حسن ،  صوتی اداکارہ ،  برانڈ سفیر ،  رن وے ماڈل [5]،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جدید عبرانی [11][12]،  عبرانی [11][12]،  انگریزی [5]،  امریکی انگریزی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100   (2018)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گیل گادوت[14] (عبرانی: גל גדות‎) ایک اسرائیلی ماڈل اور اداکارہ جو 30 اپریل 1985ء[15] کو پیدا ہوئی۔ وہ اسرائیل میں ہی پلی بڑھی۔ اٹھارہ برس کی عمر میں 2004ء میں اسے مس اسرائیل کا تاج پہنایا گیا۔ اس کے بعد دو سال تک اس نے اسرائیل کی فوج میں لازمی ملازمت کے تحت کامبیٹ انسٹرکٹر کی حیثیت سے کام کیا۔ اس نے ماڈلنگ اور اداکاری کی دنیا میں جانے سے پہلے آئی ڈی سی ہرزیلیا کالج سے تعلیم حاصل کی۔[16]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

گیل گادوت اسرائیل کے شہر فتح تکو میں پیدا ہوئی اور قریبی شہر روش ہاعین میں پلی بڑھی۔[17] عبرانی زبان میں اس کے ذاتی نام کا مطلب لہر جبکہ خاندانی نام کا مطلب ساحل دریا ہے۔[18] اس کی ماں عیرت ایک استاد جبکہ والد مائیکل گادوت ایک انجینئر ہے۔[19]

ہائی اسکول میں اس کا مرکزی مضمون حیاتیات تھا۔ وہ کہتی ہے کہ چونکہ اس کا قد لمبا ہے تو اس وجہ سے وہ باسکٹ بال والا کھیل بہت اچھا کھیلتی تھی۔[20]

عملی زندگی

[ترمیم]

گیل گادوت نے 2004ء میں اٹھارہ سال کی عمر میں مقابلہ حسن اسرائیل جیت کر مس اسرائیل کا اعزاز حاصل کیا[21] اور اس کے بعد ایکواڈور میں ہونے والے مس یونیورس 2004ء کے مقابلہ حسن میں حصہ لیا۔ گیل نے بیس سال کی عمر تک فوج میں خدمات سر انجام دیں اور اس کے بعد قانون کی تعلیم حاصل کی۔[22]

گیل گادوت نے بہت ساری بین الاقوامی تشہیری مہموں میں بحیثیت ماڈل کے کام کیا جیسے مس سکسٹی، ہوواوے سمارٹ فون، کیپٹن مورگن کی رم، گوسی خوشبویات، جلد کی مصنوعات اور جیگوار کار وغیرہ۔[23] 2015ء میں وہ چہرہ حسن برائے گوسی بیمبو خوشبو قرار پائی۔ وہ کاسموپولیٹن (Cosmopolitan)، گلیمر (Glamour)، مجلہ عروس (Bride Magazine) ہفتہ وار تفریح (Entertainment Weekly) سیلو (Cleo)، یو ایم ایم (UMM)، فیشن (Fashion)، لوسیری (Lucire) اور ایف ایچ ایم (FHM) جیسے جرائد میں صفحہ اوّل پر شائع ہونے ولی ماڈلوں میں سے ہے۔[24]

فلمی سفر

[ترمیم]

گیل نے ماڈلنگ کا آغاز 2000 میں کیا اور پہلی فلم فاسٹ اینڈ فیورئس (Fast & Furious) سیریز کی چوتھی فلم تھی جس میں وہ بطور گزیل جلوہ گر ہوئیں۔ ان کے کردار کو  فاسٹ اینڈ فیورئس (Fast & Furious) پانچ اور چھ میں مزید بڑھا دیا گیا، اس سیریز کی فلموں میں گیل نے اپنے سٹنٹ خود کیے۔ سال 2010 میں ڈیٹ نائٹ (Date Night) اور نائٹ اینڈ ڈے (Knight and Day) نامی فلموں میں جلوہ گر ہوئیں۔ گیل کو اصل شہرت فلم بیٹ مین مقابلہ سپرمین :ڈان آف جسٹس( Batman v Superman: Dawn of Justice) میں ونڈر وومین کا کردار ادا کرنے سے ملی، اس کے بعد انھوں نے ایک مکمل فلم ونڈر وومن پرکی، کچھ عرصے بعد جسٹس لیگ میں بھی جلوہ گر ہوئیں۔

سال فلم ہدایتکار
2009 Fast & Furious جسٹن لن
2010 Date Night شاؤن لیوی
Knight and Day جیمز لینگولڈ
2011 Fast Five جسٹن لن
2013 Fast & Furious 6 جسٹن لن
2014 Kicking Out Shoshana شے کینوٹ
2015 Furious 7 جیمز وان
2016 Triple 9 جان ہلکوٹ
Batman v Superman: Dawn of Justice زیک سنائڈر
Criminal ایریل ورومن
Keeping Up with the Joneses گریگ مٹولا
2017 Wonder Woman پیٹی جنکنز
Justice League زیک سنائڈر
2018 رالف بریکس دی انٹرنیٹ رچ مور
2020 Wonder Woman 1984 پیٹی جنکنز
Red Notice راسن مارشل
Death on the Nile کینیتھ برانیگ
TBA My Dear Fidel TBA

سال 2018 میں مشہور رسالے ٹائمز نے انھیں دنیا کی سو بااثر شخصیات میں شامل کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031100 — بنام: Gal Gadot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/115990975X — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2023 — اجازت نامہ: CC0
  3. https://www.imdb.com/name/nm2933757/
  4. Gal Gadot News & Biography - Empire — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جنوری 2023
  5. ^ ا ب پ ت ٹ https://www.ynet.co.il/articles/0,7340,L-3868197,00.html
  6. http://colchide.com/es/people/gal-gadot-ses-mensurations-sa-taille-son-poids/
  7. تاریخ اشاعت: 1 اپریل 2010 — גל גדות — اخذ شدہ بتاریخ: 30 نومبر 2022
  8. https://www.marathi.tv/actrices/gal-gadot-biografia/
  9. تاریخ اشاعت: 29 جون 2021 — Gal Gadot gives birth to baby girl — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2021
  10. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/23702 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  11. ^ ا ب مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  12. https://plus.cobiss.net/cobiss/si/en/conor/282178147
  13. https://www.lyndacarter.com/press/gal-gadot-makes-times-100-most-influential-people-list-and-lynda-carter-wrote-her-article/
  14. "גל גדות על פרשת אופק בוכריס: "איפה הצדק?"" 
  15. "Gal Gadot"۔ AllMovie.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016 
  16. Caity Weaver۔ "Gal Gadot Kicks Ass"۔ GQ Magazine۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2017 
  17. "Chatting With 'Fast Five' Star Gal Gadot"۔ The Forward۔ 2 مئی 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2013 
  18. Avshalom Halutz (6 دسمبر 2013)۔ "Who is Gal Gadot, Hollywood's next Wonder Woman?"۔ Haaretz۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2014 
  19. Elissa Blake (18 اکتوبر 2016)۔ "Wonder Woman Gal Gadot on strength, laughs and bisexuality"۔ The Sydney Morning Herald۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 
  20. Sivan Kadmi (1 اپریل 2010)۔ "גל גדות" [Gal Gadot] (بزبان عبرانی)۔ Ynet 
  21. "Wonder Woman Star Gal Gadot Dazzled as Miss Israel"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2018 
  22. "Batman v Superman Dawn of Justice – Gal Gadot Official Interview (2016)"۔ Film Is Now۔ 25 مارچ 2016۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2018 – YouTube سے 
  23. Romeyn, Kathryn (9 جولائی 2015)۔ "Wonder Woman Gal Gadot is the Face of Gucci's New Fragrance"۔ The Hollywood Reporter۔
  24. "Israeli Fashion Retailer Torn Between Daring Spirit and Need to Please the Masses"۔ Haaretz۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2018