مندرجات کا رخ کریں

گنٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تارو

گنٹھی (انگریزی: corm, bulbo-tuber, or bulbotuber) گودے دار یا موٹا اور نرم گٹھلی کی طرح زمین دوز تنا جس کے اوپری حصہ پر پتے اور غنچے پھوٹتے ہیں جب کہ نچلے حصے سے جڑیں نکلتی ہیں اور کبھی کبھی جھلی دار کھپروں سے ڈھکا ہوتا ہے۔


حوالہ جات

[ترمیم]