مندرجات کا رخ کریں

کیس 39

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیس 39
(انگریزی میں: Case 39 ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اداکار رینی زیلویگر [1][2][3]
ایان مکشین [4][1][5][3]
بریڈلی کوپر [1][5]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف خوف ناک فلم [6][4][1][2][5][3]،  پر تجسس فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 109 منٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک کینیڈا
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام عکس بندی وینکوور ،  کوکوئٹلم   [7] ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ پیراماؤنٹ پکچرز ،  نیٹ فلکس   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2009
11 مارچ 2010 (جرمنی )[8]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v348418  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0795351  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیس 39 (انگریزی: Case 39) ایک خوفناک فلم ہے۔

کہانی

[ترمیم]

انتالیسواں کیس ایک بچی کی کہانی ہے جسے اس کے ماں باپ اوون میں جلانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن پولیس اسے بچا لیتی ہے، ایسے میں جب اس کے ماں باپ کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے تو بچی کو نئے ماں باپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ نئے والدین کے ملنے تک بچی کو اسی آفیسر خاتون کے پاس رکھ دیا جاتا ہے جس کے پاس اس بچی کا کیس آیا تھا، بچی جو دکھنے میں معصوم لیکن کرتوتوں میں اس سے بھیانک کوئی نہیں۔ بچی کو جو اچھا نہیں لگتا اس کو رات میں صرف ایک کال جاتی ہے کال ریسیو کرتے ہی بندے کا کام تمام ہو جاتا ہے۔


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt0795351/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
  2. ^ ا ب http://www.filmaffinity.com/en/film508975.html — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
  3. ^ ا ب http://www.metacritic.com/movie/case-39 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
  4. ^ ا ب http://stopklatka.pl/film/przypadek-39 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
  5. ^ ا ب http://www.ofdb.de/film/136177,Fall-39 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
  6. http://yourmovies.com.au/movie/32273/case-39 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
  7.   ویکی ڈیٹا پر (P480) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2024ء۔
  8. http://www.kinokalender.com/film5890_fall-39.html — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2017