مندرجات کا رخ کریں

کنیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

کنیر


صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Nerium
نوع: oleander
سائنسی نام
Nerium oleander[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
Numerous, see text
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنیر (انگریزی:Nerium oleander)ایک سدا بہار پودا ہے جو دو گز سے لے کر چار گز تک اونچا ہوتا ہے
کنیر کا درخت آٹھ نو فٹ اونچا ہوتا ہے۔ شاخیں اکثر جڑ سے پھوٹا کرتی ہیں اس کے پتے برگ بید کی مانند ہوتے ہیں۔ نو انچ تک لمبے نوک دار - ایک انچ تک چوڑے اوپر سے صاف اور نیچے سے کھردرے۔ پھولوں کی رنگت کے لحاظ سے سرخ وسفید۔ کالا۔ پیلا۔ اس کی چار اقسام ہیں۔ پھول جھڑنے کے بعد پھلی لگتی ہے جب تازہ پوست کاٹا جائے تو اس میں سے زرد لیس دار دودھ سا نکلتا ہے۔ اس کا پھل عجیب شکل کا بے ڈھنگا سا ہوتا ہے۔۔ اس کے بیج سم قاتل ہوتے ہیں۔ رنگ۔ پھول شرخ وسفید پوست زرد اور موٹی جڑ خاکی اور ٹیڑھی۔ ذائقہ تلخ و تیز مزاج گرم و خشک - مقام پیدائش ہندوستان و پڑوسی ممالک بالخصوص بنجاب سندھ۔ خیبر پختونخوا - مغربی افغانستان میں خود رو پیدا ہوتی ہے۔ اس کو زیبائش کے لیے باغوں میں بھی لگایا جاتا ہے۔

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/202961 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 209 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358228
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Nerium oleander دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)