مندرجات کا رخ کریں

کمپیوٹر کی بورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمارندی کلیدی تختہ

شمارندہ کلیدی تختی یا تختۂ کلید (کمپیوٹر کی بورڈ) ایک ان پٹ آلہ ہے جس پر مختلف کلید (کی) ہوتے ہیں جو کمپیوٹر کو احکام دینے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ کمپیوٹر کلیدی تختی کی صورت ٹائپ رائٹر کے کلیدی تختی سے بہت ملتی جلتی ہے۔ جب کہ ٹائپنگ کرنے والوں میں دیگر ترتیب والے بھی معروف ہوتے ہیں ۔ جیسے کہ انگریزی میں سب سے معروف کی بورڈ لے آوٹ کا نام ہے QWERTY دوسرے نمبر پر كى بورڈ لے آوٹ معروف ہے ۔ dvorak

دوسرى طرف اردو كے لىے زياده تر مشهور لے آوٹ ہے جسے فونىٹك كى بورڈ لے آوٹ كهتے هىں ۔ اور دوسرے نمبر پر مائىكروسافٹ اور تىسرے نمبر پر مقتدره كى بورڈ ہے ۔


حوالہ جات

[ترمیم]