مندرجات کا رخ کریں

کلینگون زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلینگون
tlhIngan Hol
تلفظ/ˈt͡ɬɪ.ŋɑn xol/
تخلیق ازمارک اوکرینڈ, جیمز ڈوہین
ترتیب اور استعمالاتسٹار ٹریک فلم اور بعید نمی سیریز (ٹی این جی، ڈی ایس 9، وائجر، اینٹرپرائز‘u‘ اوپرا، اور کلینگون کرسمس کیرول۔
صارفین(تقریباً ایک درجن روانی صارفین بحوالہ 1996)[1]
مقصد
لاطینی رسم الخط, کلینگون رسم الخط (pIqaD)
ماخذساختہ زبان
 مصنوعی زبان
رسمی حیثیت
منظم ازمارک اوکرینڈ
زبان رموز
آیزو 639-2tlh
آیزو 639-3tlh
گلوٹولاگکوئی نہیں
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

سانچہ:Tt-Klingon

کلینگون زبان ایک ایسی افسانوی زبان ہے جسے سٹار ٹریک فلموں میں کلینگون انسان نما استعمال کرتے ہیں۔[2]

صوتیات

[ترمیم]
لاطینی رسم الخط کلینگون رسم الخط تلفظ
a المانی لفظ Gourmand
b بیس
ch چور
D ڈالنا
e کیسا
gh باغ
H خراب
I اِستعمال
j جنگ
l لغت
m مگر
n نہیں
ng ننگا
o بولنا
p پھل
q قہوہ
Q آواری لفظ څاراڅ
r رسول
S پشتو لفظ ښودل
t تھکاوٹ
tlh عبرانی لفظ תלונה
u اُردو
v ورزش
w پکوان
y یاد
ʼ عِزت

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچہ:ساختہ زبانیں سانچہ:سٹار ٹریک