مندرجات کا رخ کریں

کلاسیکی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کلاسیکی زبان عام طور پر ایسی زبان ہوتی ہے جس کے ادب کا بڑا ذخیرہ ہو اور جس کی بڑی قدامت بھی ہو۔ مختلف ممالک میں اس کی تعریفیں الگ الگ ہوتی ہیں۔

بھارت کی کلاسیکی زبانیں

[ترمیم]

2000 سالوں کی قدامت والی زبانوں کو بھارتی حکومت نے کلاسیکی زبان کا درجہ (Classical Language Status) دیا ہے۔ ان میں 2004ء کو تمل، 2005ء کو سنسکرت،2008ء کو تیلگو اور کنڑ، 2013ء کو ملیالم اور 2014ء کو اڑیہ کلاسیکی زبان کی فہرست میں شامل ہوئیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]