مندرجات کا رخ کریں

کرکٹ عالمی کپ فائنل 1999ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرکٹ عالمی کپ فائنل 1999ء
موقعکرکٹ عالمی کپ 1999ء
پاکستان آسٹریلیا
پاکستان کا پرچم آسٹریلیا کا پرچم
132 133/2
39 اوورز 20.1 اوورز
تاریخ20 جون 1999
میدانلارڈزلندن
بہترین کھلاڑیشین وارن (آسٹریلیا)
امپائرسٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)
تماشائی30,040
1996
2003

1999ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 20 جون 1999ء کو لارڈز ، لندن میں کھیلا گیا۔ یہ چوتھا موقع تھا جب لارڈز نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کی میزبانی کی، اس سے قبل 1975، 1979ء اور 1983ء میں فائنل کی میزبانی کی تھی۔ آسٹریلیا نے فائنل میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دوسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ شین وارن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

تفصیلات

[ترمیم]
20 جون 1999
سکور کارڈ
پاکستان 
132 (39 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
133/2 (20.1 اوورز)
اعجاز احمد 22 (46)
شین وارن 4/33 (9 اوورز)
ایڈم گلکرسٹ 54 (36)
ثقلین مشتاق 1/21 (4.1 اوورز)
آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن, انگلینڈ
تماشائی: 30,040
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: شین وارن (آسٹریلیا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

حوالہ جات

[ترمیم]