مندرجات کا رخ کریں

کتابیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک کتب خانے میں کتابیات کی الماری

کتابیات کتابوں یا غیر کتابی مواد کی وہ فہرست جو ان کے ماخذ کا پتہ دے۔

  • کتابوں کی مادی شکل و وضع کا مطالعہ جس سے ان کی مختلف اشاعتوں اور نسخوں کا مقابلہ کرنے سے ان کی تاریخ و ترسیل عبارت کا تعین کیا جا سکے۔
  • مصنف، اشاعت اور طبعی و مادی ہیئت کے لحاظ سے کتابوں کی صحیح تفصیل وضاحت کرنے کا فن۔
  • کتابی یا غیر کتابی مواد کی فہرستوں کی تیاری کسی خاص مبحث کے متعلق کتابوں کی فہرست۔
  • کتابی یا غیر کتابی مواد کی ایسی فہرست جو کیٹلاگ سے مختلف انداز میں ہو۔

اسے فہرست کتب، کتاب نامہ، کتاب شناسی، کتاب نما سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]