پکسر
Appearance
والٹ ڈزنی سٹوڈیوز کی ذیلی کمپنی | |
صنعت | کمپیوٹر حرکت پذیری تحریک تصاویر |
پیشرو | The Graphics Group of Lucasfilm Computer Division (1979–1986) |
قیام | 1979 فروری 3، 1986 in رچمنڈ، کیلیفورنیا, ریاست ہائے متحدہ (as Pixar) | (as Graphics Group)
بانی | ایڈون کیٹمل ایلوی رے اسمتھ |
صدر دفتر | 1200 پارک ایوینیو، ایمریویل, کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
علاقہ خدمت | دنیا بھر میں |
کلیدی افراد | |
مصنوعات |
|
مالک کمپنی | والٹ ڈزنی سٹوڈیوز (2006–موجودہ) |
ویب سائٹ | pixar |
حواشی / حوالہ جات [1][2][3] |
پکسر انیمیشن اسٹوڈیوز (انگریزی: Pixar Animation Studios) ایک امریکی کمپیوٹر حرکت پذیری اسٹوڈیو ہے جو تنقیدی اور تجارتی اعتبار سے کامیاب فیچر فلموں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ ایمری ویلی ، کیلیفورنیا میں مقیم ہے اور والٹ ڈزنی کمپنی کی ملکیت والٹ ڈزنی اسٹوڈیو کی ایک ذیلی ادارہ ہے۔
فلمی گرافی
[ترمیم]- ٹائے اسٹوری (1995)
- ٹائے اسٹوری 2 (1999)
- مونسٹرس، انکا۔ (2001)
- نیمو کی تلاش (2003)
- دی انکرڈیبلز (2004)
- کارس (2006)
- رتاٹوئل (2007)
- وال-ای (2008)
- اوپر (2009)
- ٹائے اسٹوری 3 (2010)
- کارس ٢ (2011)
- بہادر (2012)
- مونسٹرس یونیورسٹی (2013)
- دی گڈ ڈایناسور (2015)
- ڈوری کی تلاش (2016)
- کارس ٣ (2017)
- کوکو (2017)
- انکرڈیبلز 2 (2018)
- ٹائے اسٹوری 4 (2019)
- اگورڈ (2020)
- لوکا (2021)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑
- ↑ Smith، Alvy Ray۔ "Proof of Pixar Cofounders" (PDF)۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-23