پشتونستان
Appearance
پښتونستان | |
---|---|
علاقہ | |
ممالک | افغانستان اور پاکستان |
آبادی (2012) | |
• کل | 40 سے 60 ملین[1][2][3] |
آبادیات | |
• اثنیت | پشتون |
منطقۂ وقت | UTC+04:30 اور UTC+05:00 |
بڑے شہریں | کابل پشاور کوئٹہ کندھار مردان بنوں |
پختونستان یا پشتونستان، پشتونستان لفظ پشتون اور ستان (جگہ یا علاقہ) کا مجموعہ ہے،اس سے مراد دنیا کا وہ تاریخی خطہ جو پشتون نسل کے لوگوں نے آباد کیا ہے اور جہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ پشتونستان کا زیادہ حصہ افغانستان اور پاکستان کی سرزمین میں ہے تاہم بھارت اور ایران کا بھی چھوٹا سا حصہ شامل ہے۔
پشتونستان لفظ کا استعمال انگریزوں نے اس وقت کیا جب وہ ہندوستان پر راجمند اور حکمران تھے،وہ مغربی-شمالی علاقوں کو پشتونستان کہا کرتے تھے اور یہی وجہ تھی کہ یہ نام پورے برصغیر میں مشہور ہوا اور پھر اس خطے کو پشتونستان کہا گیا ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑ "Afghanistan population: 30,419,928 (July 2012 est.) [Pashtun 42%] = 12,776,369"۔ The World Factbook۔ Central Intelligence Agency (CIA)۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-20
- ↑ Lewis، Paul M. (2009)۔ "Pashto, Northern"۔ SIL International۔ Dallas, Texas: ایتھنولوگ, Sixteenth edition۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-18۔
Ethnic population: 49,529,000 possibly total Pashto in all countries.