مندرجات کا رخ کریں

پروپیلنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پروپیلنٹ ایک کیمیائی شے ہے جس کو توانائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے میزائل کو روانہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، یہ میزائل کو توانائی بخشتا ہے جس سے میزائل حرکت شروع کرتا ہے