پال بیا
Appearance
پال بیا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Paul Barthélemy Biya'a bi Mvondo) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم کیمرون (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 جون 1975 – 6 نومبر 1982 |
|||||||
| |||||||
صدر کیمرون (2 ) | |||||||
آغاز منصب 6 نومبر 1982 |
|||||||
| |||||||
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی | |||||||
برسر عہدہ 8 جولائی 1996 – 2 جون 1997 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 فروری 1933ء (91 سال)[1][2][3] | ||||||
شہریت | کیمرون | ||||||
زوجہ | چانتل بیا (1994–) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن سائنسز پو جامعہ پیرس |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [4] | ||||||
اعزازات | |||||||
نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج [5] نشان جمہوریہ آرڈر آف پوئیس نہم آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
پال بیا کیمرون کے دوسرے اور موجودہ صدر ہیں۔ انھوں نے منصب صدارت 6 نومبر 1982ء کو سنبھالا تھا۔[6][7] وہ 35 سالوں سے منصب صدارت پر فائز ہیں۔ اس سے پہلے 30 جون 1975ء سے لے کر 6 نومبر 1982ء تک کیمرون کے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m48xzj — بنام: Paul Biya — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/biya-paul — بنام: Paul Biya
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014373 — بنام: Paul Biya — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12094678v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://api.parliament.uk/historic-hansard/written-answers/1989/mar/14/british-honours-and-orders-of-chivalry
- ↑ Profile of Biya at Cameroonian presidency web site (فرانسیسی میں)۔
- ↑ Biography at 2004 presidential election web site آرکائیو شدہ 30 ستمبر 2007 بذریعہ وے بیک مشین۔