ویکیپیڈیا:ویکی رخصت
Appearance
رخصت یا ویکی تعطیل اس رخصت کو کہا جاتا جسے خوگر ویکیپیڈیا عارضی وقت کے لیے لیتے ہیں۔
اسباب رخصت
[ترمیم]- سفر
- امتحانات
- شادی یا طلاق
- موسمی خرابی
- کام
- افلاس
- تعطیلِ کھاتہ
- حقوق اشاعت کی خلاف ورزی یا فکری سرقہ
- تحریر غیر مصدقہ اور غلط معلومات
- کوئی مضمون لکھنے کے خواہشمند ہیں لیکن لکھ نہیں پارہے
- کوئی مفید کام کرنا چاہ رہے ہیں لیکن کر نہیں پارہے
- پابندی عائد کردی جائے
- اختیارات واپس لے لیے جائیں
- ویکیپیڈیا سے مایوسی
- انٹرنیٹ کی عدم دستیابی