مندرجات کا رخ کریں

وکٹوریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 
وکٹوریا
 

وکٹوریا
وکٹوریا
پرچم

منسوب بنام ملکہ وکٹوریہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک سیشیلز [2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ سیشیلز   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 4°37′25″S 55°27′16″E / 4.6236111111111°S 55.454444444444°E / -4.6236111111111; 55.454444444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 20.1 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 24701 (آبادیاتی توازن ) (2014)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
جبوتی
ہائکو (25 جولا‎ئی 2007–)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 241131  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

وکٹوریہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے وکٹوریہ (ضد ابہام)


وکٹوریا سیچیلیس (سے شیل)کا دارالحکومت ہے۔ اسے بندرگاہ وکٹوریا یا پورٹ وکٹوریا یا ماہے بھی کہتے ہیں اور یہ جزیرہ ماہے کی شمال مشرقی سمت واقع ہے۔ 2002ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی چوبیس ہزار نو سو ستر افراد پر مشتمل ہے جو سیچیلیس(سے شیل) کی کل آبادی کا ایک تہائی ہے۔ شہر کو برطانوی کالونی کی نشت کے طور پر برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اہم برآمدی مصنوعات میں ونیلا، کھوپرا، کھوپرے کا تیل، کچھوؤں کے خول، صابن اور گوانو شامل ہیں۔

پرکشش مقامات میں شہر کا گھنٹہ گھر جس کو لندن کے واکس ہال پل کی طرز پر بنایا گیا ہے، عدالت، وکٹوریا نباتاتی باغات ، وکٹوریا تاریخ کا قومی عجائب گھر ، وکٹوریا قدرتی تاریخ کا عجائب گھر اور سر سلوین سلوین کلارک مارکیٹ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ شہر میں قومی اسٹیڈیم اور تکنیکی تعلیم کا اسکول بھی واقع ہیں۔ شہر کے مشرق میں اندرونی بندرگاہ واقع ہے جہاں ٹیونا مچھلی کے شکار اور ڈبہ بندی کا کام بطور مقامی صنعت کے ہوتا ہے۔

رقبہ
آبادی 24,970 (2002ء)
زبانيں انگریزی، فرانسیسی، سیچیلوئز کریولے(سے شیلوا کریول) (Seychellois Creole)
ٹائم زون
فون کوڈ 248+
جغرافیائی علاقہ 04°37′S 55°27′E

سیچیلیس(سے شیل) کو انتظامی طور پر 25 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے 8 دارالحکومت وکٹوریا کے ہیں، جو درج ذیل ہیں۔

  1. انگریزی دریا (La Riviere Anglaise) (لاریویئے آنگلیز)
  2. مونٹ بکسٹن (Mont Buxton)(موں بکسٹون)
  3. سینٹ لوئس (Saint Louis) (ساں لوئی)
  4. بل ائر (Bel Air) (بل ائیر)
  5. مونٹ فلیوری (Mont Fleuri) (موں فلوغی)
  6. روچے کیمن (Roche Caiman) (غوش کئی ماں)
  7. لیس مامیلس (Les Mamelles) (لے مامیل)
  8. پلائسانس (Plaisance)(پلے زانس)

ہوائي سفر کی خدمات کے لیے شہر میں سیچیلیس بین الاقوامی ائر پورٹ ( Seychelles International Airport) تعمیر کیا گیا ہے جس کو 1971ء میں مکمل کیا گیا۔

2004ء کے بحر ہند کے سمندری زلزلہ میں وکٹوریا کا اہم ترین پل تباہ ہو گيا تھا۔

خارجی ربط

[ترمیم]

(سے شیل کے شہر)

  1. http://www.seychelles.travel/discover/history
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8379.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ وکٹوریا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4. http://enfaohn.hainan.gov.cn/wsbSR/wsbSC/index_m.html